شمع دانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر سارس کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت۔ لاطینی: (Geranium)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر سارس کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت۔ لاطینی: (Geranium)۔